خریداری گائیڈ
پرانی گاڑی کی چیک لسٹ
خریدنے سے پہلے گاڑی میں یہ جانی پہچانی خرابیاں چیک کریں۔ ہر لائن ہمارے خرابیوں والے صفحے سے ہے۔
دیکھیں: چابی ON پر میٹر نہیں جلتا مگر ریڈیو چلتا ہے؛ سیلف چلتا ہے مگر انجن اسٹارٹ نہیں ہوتا
مزید →دیکھیں: لمبے سفر کے بعد وینٹ سے دھند اور کمزور ہوا؛ ٹھنڈک کم
مزید →دیکھیں: ٹریفک میں چھوٹے گیئر پر یا چڑھائی پر درجہ حرارت بڑھتا ہے؛ کھلی سڑک پر ٹھیک
مزید →دیکھیں: کھڑی گاڑی میں ریورس آسانی سے نہیں لگتا
مزید →دیکھیں: 45 سے 70 کلومیٹر چلانے کے بعد انجن ٹھنڈا ہونے تک سیلف نہیں لیتا
مزید →دیکھیں: رفتار کم کرتے وقت rpm آئیڈل سے نیچے جاتا ہے اور انجن بند ہونے لگتا ہے، AC کے ساتھ زیادہ
مزید →
یہ بھی: انجن کو ایسے اسکینر سے اسکین کروائیں جو اس گاڑی پر چلتا ہو، چابی ON کرنے پر ہر وارننگ لائٹ دیکھیں، اور سروس ریکارڈ چیک کریں۔ اسکینر گائیڈ · وارننگ لائٹس

